Sat. Dec 5th, 2020

بر ویلی نگر میں داخلہ مہم کے سلسلے میں پروگرام کا انعقاد

پریس ریلیز – ضلع ہنزہ نگر کے تاریخی مقام، برویلی میں نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈویلپمنٹ کے زیر اہتمام داخلہ مہم ٢٠١٢ کے سلسلے میں ایک تقریب  کا انعقاد کیا گیا جس میں علاقے کے عمائدین نے بڑی تعداد میں شرکت کی.  علاقے کی نامور شخصیت  سید یحی شاہ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوے کمیشن کے اقدامات کو سراہا اور عوامی سطح پر مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی. انہوں نے اپنے ہاتھوں سے ١٠ بچوں اور بچیوں کا داخلہ بھی کروایا.

Instagram did not return a 200.
%d bloggers like this: