Name : Pamir Times

Email : pamir.times@gmail.com

ششکٹ نے آل گوجال کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا، فائنل میں چپورسن کو شکست کا سامنا

شیشکٹ نے 48رنز سے میدان مار دیا ۔ سمیع کی ناقابل شکست 75رنز کراچی ( عباس علی نورؔ ) : شاہی خیبر یوتھ اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن سیلور جوبلی آل گوجال کرکٹ ٹورنامنٹ کا اختتامی میچ شیشکٹ بمقابلہ چپورسن باباغندی کے مابین ایس ایم ایس کرکٹ گراونڈ کراچی میں کھیلے جانے...

Read more

راجہ حسین خان مقپون کی خدمات

محمدجان رحمت جان دو عشرے پہلے گلگت بلتستان کی صحافت کا حال آج سے قدرے مختلف تھا۔ قارئین ہفتہ روزہ اخبارات و رسائل کے انتظار میں رہا کرتے تھے۔ کوئی بھی خبر کتنی ہی ضروری کیوں نہ ہو ڈاک اور فکس سے ہوتے ہوئے ہاتھ لگنے تک ہفتے لگ جاتے...

Read more

کرکٹ دیکھے یا خبریں اور تجزیے ؟

تحریر: محمدجان رحمت جان سولہوی صدی میں انگلستان کے کچھ علاقوں میں بچوں کے درمیان کھیلی جانے والی اس کھیل نے آگے چل کر ایک صدی بعد بین الاقوامی رنگ لے لیا اور دیکھتے ہی دیکھتے برطانیہ اور تاج برطانیہ کے زیر نگین تمام ملکوں میں شہرت پا گئی۔ یوں...

Read more

بروشسکی زبان میں ویڈیو البم ریلیز

مولا مدد قیزیل گلگت: بروشسکی زبان کی پہلی ویڈیو البم Best of Sameer Muntazir کی ایک مقامی ہوٹل میں میں افتاحی تقریب ہوئی۔ گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے متعدد سیاسی اور سماجی شخصیات نے اس تقریب میں شرکت کی.۔تقریب کے مہمانان گرامی میں سید اللہ (CEO) اشیاء فاونڈیشن گلگت...

Read more

شہریوں کی ذمہ داریاں

تحریر: محمدجان رحمت جان حقوق و فرائض کا چولی دامن ساتھ ہے۔ جہاں ہم حقوق کی بات کرتے ہیں وہاں فرائض بھی شامل ہوجاتے ہیں۔ شہری علوم میں شہریوں کے ذمہ داریاں بے شمار ہیں۔ ہمارے مُلک میں حق کی بات ہر کوئی کرتا پھرتا ہے لیکن فرائض سے ہم...

Read more