قاتلوں کے خلاف کاروائی کی جائے،مہدی شاہ کا گورنر اور وزیر اعلی پختونخواہ سے مطالبہ
گلگت ( پریس ریلیز) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستا ن نے گورنر KPKاور و وزیر اعلیٰ KPK سے مطالبہ کیا ہے کہ گلگت بلتستان کے مسا فر وں کی جا ن و مال کی تحفظ کےلئے حفا طتی انتظاما ت کو مزید سخت بنایا جا ئے اور سا نحہ بابو سر کے ملز ما ن کی فوری گرفتار ی کےلئے اقداما ت کئے جا ئےں وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے سانحہ با بو سر کے بعد ٹیلی لو فونک گفتگو کر تے ہو ئے وزیر اعلی KPKسے ملز مو ں کی گر فتاری کا مطا لبہ کیا ہے. بعد ازیں، وزیراعلیٰ گلگت بلتستا ن نے سانحہ با بو سر کے حوالے سے منعقد ہ مساجد بو ر ڑ اور قا نو ن نا فذ کر نے والے ادارو ں کے اجلاس سے خطا ب کر تے ہوئے سانحہ با بو سر کو انسا نیت سو ز وا قعہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ جو لو گ اس سے ملو ث ہیں وہ انسان کہلا نے کے بھی حقدار نہیں ہیں. وزیر راعلیٰ نے گلگت بلتستان کے عوام سے اپیل کی کہ آ پس میں اتفا ق کو بر قر ار رکھےں اور دشمنو ں کے عز ائم نا کا مبنایے. وزیر اعلیٰ نے سانحہ با بو سر معین ہلا ک ہو نے والو ں کے لو حقین سے دلی ہمد اری کا اظہار کیا ہے.
وزےراعلیٰ گلگت بلتستان نے قیمتی جا نو ں کے ضیاع ع پر عوام سے بھی اپپیل کی ہے کہ عید کو سا دگی سے منایا جائے ۔ و زیراعلیٰ نے قانو ن نا فذ کر نے والے ادار و ں کو ہد اہت کی ہے کہ گلگت بلتستان میں سیکیورٹی سخت کی جائے اورداخلی و خا رجی ر استو ں کی نگر انی کی جا ئے ۔و وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے کہا کہ صوبائی حکو مت نے KKHکو محفو ظ بنا نے کےلئے حفاظتی اقدامات سخت کر نے کی بھی ہدا ہت کی ہے. و زیر اعلیٰ نے و وزیر اعظم پا کستان سے بھی اپپیل کی ہے کہ گلگت بلتستان کے مسا فر وں کےلئے C130 فوری طور پر گلگت اسلا م آ باد کےلئے چلا ےاجائے ۔اجلاس مےں مسا جد بور ڈنے بھی سا نحہ با بو سر کی شدید الفا ظ میں مذ مت کی ۔