گوشہ اردو

قاتلوں کے خلاف کاروائی کی جائے،مہدی شاہ کا گورنر اور وزیر اعلی پختونخواہ سے مطالبہ

گلگت ( پریس ریلیز) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستا ن نے گورنر KPKاور و وزیر  اعلیٰ KPK سے مطالبہ کیا ہے  کہ گلگت بلتستان کے مسا فر وں کی جا ن و مال کی تحفظ کےلئے حفا طتی انتظاما ت کو مزید سخت بنایا  جا ئے اور سا نحہ بابو سر کے ملز ما ن کی فوری گرفتار ی کےلئے اقداما ت کئے جا ئےں  وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے سانحہ با بو سر کے بعد ٹیلی لو فونک گفتگو کر تے ہو ئے وزیر اعلی  KPKسے ملز مو ں کی گر فتاری کا مطا لبہ کیا ہے. بعد ازیں، وزیراعلیٰ گلگت بلتستا ن نے سانحہ با بو سر کے حوالے سے منعقد ہ مساجد بو ر ڑ اور قا نو ن نا فذ کر نے والے ادارو ں کے اجلاس سے خطا ب کر تے ہوئے سانحہ با بو سر کو انسا نیت  سو ز وا قعہ قرار دیتے  ہوئے کہا کہ جو لو گ اس سے ملو ث ہیں  وہ انسان کہلا نے کے بھی حقدار نہیں  ہیں. وزیر راعلیٰ نے گلگت بلتستان کے عوام سے اپیل  کی کہ آ پس میں  اتفا ق کو بر قر ار رکھےں اور دشمنو ں کے عز ائم نا کا مبنایے. وزیر اعلیٰ نے سانحہ با بو سر معین  ہلا ک ہو نے والو ں کے لو حقین سے دلی ہمد اری کا اظہار کیا ہے.

وزےراعلیٰ گلگت بلتستان نے قیمتی  جا نو ں کے ضیاع  ع پر عوام سے بھی اپپیل کی ہے کہ عید  کو سا دگی سے منایا جائے ۔ و زیراعلیٰ نے قانو ن نا فذ کر نے والے ادار و ں کو ہد اہت کی ہے کہ گلگت بلتستان میں سیکیورٹی  سخت کی جائے اورداخلی و خا رجی ر استو ں کی نگر انی کی جا ئے ۔و وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے کہا کہ صوبائی حکو مت نے KKHکو محفو ظ بنا نے کےلئے حفاظتی اقدامات  سخت کر نے کی بھی ہدا ہت کی ہے. و زیر اعلیٰ نے و وزیر  اعظم پا کستان سے بھی اپپیل  کی ہے  کہ گلگت بلتستان کے مسا فر وں کےلئے C130 فوری طور پر گلگت اسلا م آ باد کےلئے چلا ےاجائے ۔اجلاس مےں مسا جد بور ڈنے بھی سا نحہ با بو سر کی شدید  الفا ظ میں مذ مت کی ۔

Related Articles

Back to top button