………… میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں

 ممتاز حسین گوہر غذر کے گاؤں داماس کا رہائشی انتہائی شریف تئیس سالہ نوجوان جان تاج،کسی کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ یہ لڑکا ایک دن اپنی زندگی کا خاتمہ اپنے ہی ہاتھوں کرے گا۔ شام چھے بجے تک دوستوں کے ساتھ ہستے ہوئے رہتا ہے، اور...

Read more

محکمہ تعلیم میں غیر قانونی بھرتیوں پر وزیر تعلیم، سیکرٹری تعلیم اور دیگر ذمہ داروں کے خلاف تحقیقات

غذر(نیوز رپورٹر)مقامی ذرائع و اخبارات میں محکمہ تعلیم میں غیر قانونی بھرتیوں پر وزیر تعلیم، سیکرٹری تعلیم اور دیگر ذمہ داروں کے خلاف تحقیقات اور گرفتاری کی خبروں سے عوام میں خوشی کی لہر جبکہ غریب عوام سے تین تین لاکھ بٹورنے والوں میں کھلبلی مچ گئی.گلگت بلتستان کے عوام...

Read more

کوہستان: کوسٹر حادثے میں شہید ہونے والے 21 جوانوں کی میتیں گلگت پہنچادی گئیں

گلگت(مون شرین) شاہراہ قراقرم پر ضلع کوہستاں کے علاقے سومر نالہ کے قریب حادثے کا شکار ہونے والے 21 شہدا کی میتیں بذریعہ ہیلی کاپٹرگلگت پنہچا دی گئیں ہیں۔ عسکری ذرالع کے مطابق جمرات کے روز دوپہر 2 بجے ایک پرایئویٹ کوسٹر میں 25 نوجوانوں اور پاک فوج کے لفیٹنٹ کرنل...

Read more

خواتین کو مردوں سے کمتر سمجھنا نفسیاتی تشدد کے مترادف ہے: سعدیہ دانش

گلگت(صفدر علی صفدر) مشیر سیاحت ،کھیل و ثقافت و بہبود خواتین سعدیہ دانش نے کہا ہے کہ آج کے دور میں خواتین پر وہ مظالم نہیں ڈھائے جاتے ہیں جو ظہور اسلام سے قبل عرب معاشرے کی خواتین پر کئے جاتے تھے لیکن خواتین کو ان کے بنیادی حقوق سے محروم...

Read more

’’وجودِ زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ‘‘

تحریر: عبدالکریم کریمی قارئین! خواتین کا عالمی دن منایا گیا اس دن خصوصی تقاریب، سیمینارز اور کانفرنس ہوئیں جن میں خواتین کے حقوق، وقار کی بلندی اور ان کی عظمت کے سلسلے میں پُر جوش اور ولولہ انگیز تقاریر ہوئیں اور یہ عہد کیا گیا کہ مرد کے شانہ بشانہ...

Read more