گوشہ اردو
ماسٹرز لیول سٹوڈنٹس کے لیے انٹرن شپ کے مواقع، آخری تاریخ ٣١ دسمبر
اسلام آباد(خصوصی نمائندہ) وفاقی حکومت کا فاٹا،گلگت بلتستان اور آزاد جموں کے ماسٹر ڈگری ہولڈر طلبہ کے لئے ایک سال کی انٹر ن شپ دینے کا اعلان کرتے ہوئے31 دسمبر تک درخواستیں طلب کرلی ہیں ،انٹر شپ کرنے والے طالب علموں کو10ہزار روپے ماہانہ وظیفہ دیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت تعلیم و تربیت نے فاٹا ،گلگت بلتستان اور آزادکشمیر کے ماسٹر ڈگری کرنے کے بعد فارغ رہنے والے طلبہ کو تربیت کے لئے ایک سال کی انٹرن شپ دینے کافیصلہ کیا ہے ۔اس کے تحت طلبہ کو مختلف حکومتی محکموں میں انٹرن شپ کروائی جائے گی اور 10ہزار روپے ماہانہ وظیفہ دیاجائیگا۔واضح رہے کہ یہ سکیم سندھ،بلوچستان،پنجاب اور خیبرپختونخوا کے طلبہ کے لئے نہیں ہے ۔وزارت تعلیم وتربیت نے 31دسمبر تک درخواستیں طلب کی ہیں ۔
koi link bi to share karty form kaha sa milty hai internship k?
why they given a short notice for this icy caped land students.