Education

ملکی وے نامی تنظیم تین طلبا وطالبات کو مالی مدد فراہم کرے گی

گلگت (خبر نگا ر خصو صی )جی سی سی ای کا لج اورملکی و ے نا می این جی او مل کر کالج میں زیر تعلیم 3ضرورتمند طلباءو طا لبات کے 2سا ل کے تمام تعلیمی اخرا جا ت بر دا شت کر ینگے ۔اس سلسلے میںجمعہ کے رو ز جی سی سی ای اور ملکی و ے کے در میا ن با قا عد ہ طو رپر دستخط بھی ہو ئے۔  جی سی ای کی جا نب سے پر نسپل شا ہد علی جبکہ ملکی و ے کی جا نب سے شاہ زما ن نے یا دا شت پر دستخط کیئے جی سی سی ای کے پی آ ر او کے دستخطو ں سے جا ری ایک پر یس ریلیز میں مزید کہا گیا ہے کہ جی سی سی ای کا لج میں زیر تعلیم تین ضرورتمند طلبا و طالبات کے2سا ل کے اخر ا جا ت کا 90فیصد کالج جبکہ 10فیصد اخرا جا ت ملکی و ے بر دا شت کر یگا ۔پر یس ریلیز میں مذ ید کہا جی سی سی ای اور ملکی و ے کے در میا ن جمعہ کے رو ز ہو نے وا لے یاد دا شت کے مو قع پر ایک تقر یب بھی منعقد ہو ئی جس میں طلباءاستا تذ ہ اور و ا لد ین کی کثیر تعداد نے شر کت کی اور کالج کے اس اقدام کو تعلیم دو ست پا لیسی قر ا ر دیا گیا ۔

Related Articles

Back to top button