Pakistan

گوشہ اردو کی ابتدا

محترم قارئین 

پامیر ٹائمز نے اردو زبان کا سیکشن، گوشہ اردو ، کے نام سے شروع کیا ہے. اس سلسلے کی پہلی دو تحریریں پڑھنے کے لیے مین مینو  میں گوشہ اردو کا وزٹ کریں

ہر لکھاری کے لیے ایک الگ صفحہ مختص کیا جاۓ گا جہاں پر ان کی نئی اور پرانی تحریریں موجود ہوں گی. ہمیں امید  ہے کہ آپ لوگ اردو زبان کے ان کالموں کو پسند کریں گے

ٹیم پامیر ٹائمز 

Related Articles

Back to top button