محترم قارئین
پامیر ٹائمز نے اردو زبان کا سیکشن، گوشہ اردو ، کے نام سے شروع کیا ہے. اس سلسلے کی پہلی دو تحریریں پڑھنے کے لیے مین مینو میں گوشہ اردو کا وزٹ کریں
ہر لکھاری کے لیے ایک الگ صفحہ مختص کیا جاۓ گا جہاں پر ان کی نئی اور پرانی تحریریں موجود ہوں گی. ہمیں امید ہے کہ آپ لوگ اردو زبان کے ان کالموں کو پسند کریں گے
ٹیم پامیر ٹائمز
Like this:
Like Loading...
Back to top button
One Comment