جوان ہے عزم تو پھر ظلم کی بربادی باقی ہے اندھیری رات ہے اب تک ، ابھی آزادی باقی ہے…
جہا لت، غربت، فرقہ واریت، دہشتگردی اور نا انصافی سے اس ملک کے شہریوں کو آزادی کب ملے گی؟