گوشہ اردو

رحمت عزیز چترالی کی چچی انتقال کر گئی

چترالی صحافی، شاعر اور ادیب رحمت عزیز چترالی کی چچی قضائے الٰہی سے انتقال کر گئی ۔ ( انا للہ و انا الیہ راجعون) مرحومہ چترال سکاوٹس کے صوبیدار بزرگ مراد خان، پاکستان آرمی کے حوالدار حسن مراد خان کی والدہ تھیں.  کھوار اکیڈمی چترال نے ایک اخباری بیان کے زریعے رحمت عزیز اور انکے خاندان والوں سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے.  کے اور مرحومہ کے درجات کی بلندی کے لیے دعائیں کیں ہیں.  مرحومہ کی نماز جنازہ ان کے آبایی گاوں مراندھ کھوت تورکھو چترال میں ادا کی جایے گی.

Related Articles

Back to top button