گوشہ اردو

امامیہ سپریم کونسل کا قیام

گلگت (پ ر )علمائے بلتستان وگلگت کا مشترکہ اجلاس ،علامہ شیخ محمد حسن جعفری اور آغا سید راحت حسین الحسینی کی قیادت میں ’’امامیہ سپریم کونسل‘‘ کے قیام کا اعلان، آئندہ ملت جعفریہ گلگت بلتستان کے تمام مسائل اور حقوق کیلئے جدوجہد یہی کونسل کریگی اور ملت جعفریہ کی تمام تنظیمیں اس کونسل کی نگرانی میں کام کریگی۔

Pamir Times

Pamir Times is the pioneering community news and views portal of Gilgit – Baltistan, Kohistan, Chitral and the surrounding mountain areas. It is a voluntary, not-for-profit, non-partisan and independent venture initiated by the youth.
Back to top button